خسارہ 💔

 


ان فضاؤن مین یہ کیسا احساس ہے کہ جب تیز بارش ہوئی  اور مین باہر جا کر بینچ پہ بیٹھتی اور  اوپر آسمان  کی  طرف  دیکھا تو  عجیب  دکھ  کا  احساس  ہوا مجھے  ۔۔۔

بہت  کمزور  اور  بے  بس  محسوس  کیا خود کو  کہ  کیا  وہ  شخص  اتنی  محبت  اتنی  عزت  اور  مان  کے  قابل  بھی  تھا  کہ  جس  پر  میں  نے  زندگی  کا  ایک  عرصہ  اندھون  کی  طرح  یقین کیا 

کیون جب وہ نہین ہوتا تو اس کا انتظار کیا ،  کیون جب وہ ناراض ہوا تو اسے منایا جب وہ دن رات غائب رہتا تو بی چین ہوکر اسے  ڈھونڈھتی ۔۔۔۔

اگر وہ مجھ سے بولتا تھا وہ بھی مجھ سے محبت کرتا ہے تو کیا وہ مجھے انتظار کرواتا  ۔۔۔۔ بنا کسی بات کہ ناراض رہتا  اسے مجھ سے بنا بات کئے چین کیسے آتا کیسے وہ سکون کی نیند سوتا ۔۔۔۔ 

پر اس وقت تو مجھے اس کہی ہر بات پر مجھے یقین تھا نہ اگر وہ بولتا ہے وہ میرا ہے تو وہ میرا ہی ہے  کہتے ہے محبت اندھی ہوتی ہے اور اس نے دو پیار کی  باتین بول کر مجھے اندھا ہی بنا دیا تھا ۔۔۔۔

کاش مین نے اسے ناراض ہی رہنے دیا ہوتا ، اسے غائب ہئ رہنے دیا ہوتا تو وہ شخص میری زندگی کا خسارہ   نہین ہوتا

“عمر خسارہ بخت کو ، ان کا حساب کون دے”

باتین جو بے ثمر رہین لمحے جو رائگان گئے” 

Comments

  1. ہین ہوتا

    “عمر خسارہ بخت کو ، ان کا حساب کون دے

    ReplyDelete
  2. بي بسي+بي ڪسي=محبت

    ReplyDelete
  3. سچے جذبات اور احساسات کی بہتر ین عکاسی ۔ ۔ ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مٹی

مضبوط عورت