وقت کتنا بدل گیا ہے


 وقت کتنا بدل گیا ہے  پہلے محبت ایک انسان سے ہوتی تھی وقت بدل گیا موبائل فون آگئے محبت کی جگہ محبتوں نے لے لی احساس مر گئے اب کوئی ناراض ہوجائے تو اسکو منانے کے بجائے ہم کسی اور کو کال ملا کر بات کرنا شروع ہو جاتے ہین سوچتے ہین بات نہیں کررہا تو اسکی مرضی میرے پاس بھی اتنا وقت نہیں کہ کسی کو منانے مین ضائع کرون  

پہلے مان باپ کی اتنی عزت اور احترام تھا کہ وہ جب سامنے آتے تھے تو ہم آداب سے کھڑے ہوجاتے تھے انکو سلام کرتے تھے اب وہ آتے ہین جاتے ہین ہمین پتا تک نہین چلتا کیونکہ ہمارا منہ موبائل فون مین لگا ہوا ہوتا ہے اگر وہ بات کرتے بھی ہین ہم سے تو منہ اٹھا کر سننے کہ بجائے ہان ہون مین جواب دیتے ہین  

وقت اتنا بدل گیا ہے کہ سب کچھہ بدل گیا ہے

Comments

  1. ڇوڪري سٺو ٿي لکين لکندي رهجان

    ReplyDelete
  2. آپکی تحریر اچھی ہوتی ہے لکھتی رہا کریں ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مٹی

خسارہ 💔

مضبوط عورت